جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

تعمیراتی صنعت کو ماحول دوست بنانے کیلئے پائیدار اور سستی سیمنٹ تیار

datetime 17  فروری‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے پروفیسر نے تعمیراتی صنعت کو ماحول دوست بنانے کیلئے پائیدار اور سستی سیمنٹ تیار کرلیا۔ کالی سیمنٹ کے مقابلے میں اس سیمنٹ کی تیاری سے کاربن ڈائی آکسائیڈ اور گرین ہاس گیسز کا اخراج کم ہوگا۔

پاکستانی پروفیسر کی 8 برس کی محنت کا ثمر مل گیا، کراچی کی سرکاری جامعہ این ای ڈی کے پروفیسر نے ماحول دوست سیمنٹ تیار کرلی، جس سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کو 40 فیصد تک کم کیا جاسکے گا۔پروفیسر طارق جمیل کا دعوی ہے کہ کالی سیمنٹ کے مقابلے میں یہ سیمنٹ 25 فیصد سستی اور دس گنا پائیدار ہوگی۔ماحول دوست سیمنٹ سے تیار عمارتیں گرمیوں میں ٹھنڈی اور سردیوں میں گرم ہوں گی۔ سمندر کے قریب یہ سیمنٹ عمارتوں کے سریے کو زنگ لگنے سے بچائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…