منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

غیرت کے نام پر نوجوان بھانجے نے فائرنگ کر کے ممانی اور پڑوسی کو قتل کر دیا

datetime 15  فروری‬‮  2025 |

سرگودھا(این این آئی)غیرت کے نام پر نوجوان بھانجے نے فائرنگ کر کے ممانی اور پڑوسی کو قتل کر دیا۔پولیس نے مقتولین کی نعشیں تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیں اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مصروف تفتیش ہے۔

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ دریاخان کے چک 12 میں غیرت کے نام پر نوجوان بھانجے نے فائرنگ سے اپنی ممانی اور پڑوسی کو گھر کے اندر قتل کردیا۔جس کی اطلاع پر پولیس نے مقتولین کی نعشوں کو تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مصروف تفتیش ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…