پتوکی(این این آئی) مسجد کے غلے سے پیسے چوری کرتے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاںبحق پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ نواحی گاؤں جودھ سنگھ میں قبرستان کے قریب مسجد کے غلے سے پیسے چوری کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جانبحق ہوگیا مرنے والے شخص کی شناخت تنویر کے نام سے ہوئی جو نشئی لگتا ہے اور جودسنگھ کا ہی رہائشی تھااطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی۔
بار بار چوری ہونے پر امام مسجد نے چندہ بکس میں کرنٹ چھوڑ دیا، نشئی جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)
-
چچا کی جائیداد میں بھتیجوں کا حق وراثت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
-
ہونڈا اور ٹویوٹا نےگاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ،بعض ماڈلز 5 لاکھ 70 ہزار روپے تک سستے
-
عوام کیلئے بڑی خبر، اسٹیٹ بینک نے انعامات دینے کا اعلان کر دیا
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا بڑا الرٹ جاری
-
صحت بہتر ہونے کی 7 عام علامات
-
لاہور میں ایک اور غیر ملکی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
ڈیفنس ایچ بلاک مارکیٹ میں کار سوار نوجوان اور خواجہ سراں میں جھگڑا، ویڈیو وائرل
-
خاتون یوٹیوبر کو دولت کی نمائش مہنگی پڑگئی، چور گھر سے 81 تولے سونا اور لاکھوں روپے لے اڑے
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج، خواجہ آصف کا بڑا بیان آگیا
-
جلد جل جائے تو ٹوتھ پیسٹ، ہلدی اور گھی لگانے سے گریز کریں
-
این ڈی ایم اے کا 30 ستمبر تک متوقع بارشیں ،ممکنہ موسمی خطرات کے پیش نظر الرٹ
-
’’گرین ٹریکٹر اسکیم‘‘ میں 7 لاکھ 50 ہزار روپے کی سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا
-
دانش تیمور کی سنجیدہ اداکاری دیکھ کر مداح رونے کے بجائے ہنس پڑے، ڈرامے کا کلپ وائرل



















































