ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور میں پاکستان آرمی اور رینجرز کی بھاری نفری طلب

datetime 3  فروری‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے سہ فریقی کرکٹ سیریز کے لیے آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی اجازت دے دی ہے۔ 5 سے 10 فروری کے دوران ہونے والے میچز کے دوران پنجاب میں آرمی اور رینجرز کی ایک، ایک کمپنی تعینات کی جائے گی۔پنجاب پولیس کی درخواست پر محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی حکومت کو اس حوالے سے مراسلہ ارسال کیا تھا۔

اس سہ ملکی ٹورنامنٹ میں پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ 8 اور 10 فروری کو ہونے والے میچز قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں کھیلے جائیں گے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم پیر اور منگل کی درمیانی رات پاکستان پہنچے گی، جبکہ 6 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس کے نیچے پریکٹس کریں گی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم 7 فروری کو پاکستان پہنچے گی۔یہ بھی واضح رہے کہ سیریز کا آخری لیگ میچ اور فائنل مقابلہ کراچی میں منعقد کیا جائے گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…