پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے 2013 اور 2015 کی ووٹر لسٹیں مانگنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے 2013 اور 2015 کی ووٹر لسٹیں مانگنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے آرگنائزر چودھری سرور آج خط لکھ کر تصدیق شدہ ووٹر لسٹیں مانگیں گے۔ پی ٹی آئی خط لکھ کرالیکشن کمیشن سے استفسار کرے گی کہ 2013 کے عام انتخابات کے بعد این اے 122 کے کتنے ووٹ ختم اور کتنے ٹرانسفر ہوئے۔ ووٹوں کی ٹرانسفر اور ووٹ ختم کرنے بارے پی ٹی آئی چیئرمین سیکرٹریٹ میں خصوصی سیل قائم کردیاگیاہے ۔تحریک انصاف نے ووٹرز کی تبدیلی کے حوالے سے حلقے کی عوام سے شواہدبھی مانگ لیے ۔جہاں اب تک پی ٹی آئی کو ووٹ ٹرانسفر کی 52شکایات موصول ہو چکی ہیں



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…