بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں ملاوٹ شدہ ایل پی جی کی فروخت کا انکشاف

datetime 11  جنوری‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی مارکیٹ میں ملاوٹ شدہ ایل پی جی کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔اس حوالے سے چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ غیر معیاری سلنڈرز میں ملاوٹ شدہ ایل پی جی فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائیاں ہورہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اوگرا کی سپیشل ٹیموں نے پنجاب اور سندھ میں ملاوٹ والا کیمیکل پکڑا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اوگرا اس سے قبل 5ایل پی جی کمپنیوں کو 5، 5 لاکھ جرمانہ بھی کر چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…