بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزا شرائط آسان کردیں،شہری آن لائن ویزا حاصل کرسکیں گے

datetime 11  جنوری‬‮  2025 |

ڈھاکہ / اسلام آباد (این این آئی)بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزا شرائط آسان کردیں، پاکستانی شہری آن لائن ویزا حاصل کرسکیں گے ۔ بنگلادیشی سفیر محمد اقبال خان نے لاہور چیمبر آف کامرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنگلادیش کے عوام پاکستانیوں کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو معاشی اور اقتصادی تعاون کو مضبوط کرنا ہوگا، بنگلادیش نے اہل پاکستان کیلئے ویزا شرائط بہت زیادہ آسان کردی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب پاکستان کے شہری بنگلا دیش کا ویزا آن لائن بھی حاصل کرسکتے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانا وقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کی تہذیب اور ثقافت کسی تعارف کی محتاج نہیں، بنگلادیش کے عوام پاکستانی عوام سے محبت کا رشتہ رکھنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بنگلادیش کی باہمی تجارت بڑھانے کیلئے لاہور چیمبرز نمایاں کردار ادا کر سکتا ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…