جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ٹیوٹا یارس کی 2025 میں قیمت اور انسٹالمنٹ پلان سامنے آ گیا

datetime 10  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں ٹویوٹا یارِس 1.5 اے ٹی آئی وی ایکس سی وی ٹی (بلیک انٹیریئر) اپنی جدید خصوصیات، آرام دہ ڈرائیونگ اور منفرد اسٹائل کے باعث گاڑیوں کے شوقین افراد کی پسندیدہ بن گئی ہے۔ٹویوٹا یارِس کا نیا ماڈل جدید انداز کے ساتھ پائیدار فریم ورک اور خوبصورت ڈیزائن پیش کرتا ہے۔ اس کا ملٹی انفارمیشن ڈسپلے (MID) سسٹم ڈرائیور کو دروازے کھلنے اور بند ہونے کی اطلاع، ایندھن کی بچت کی تفصیلات اور دیگر ڈرائیونگ معلومات فراہم کرتا ہے۔

یارِس 1.5 ایل انجن سے لیس ہے جو بہترین پرفارمنس اور فیول اکانومی فراہم کرتا ہے۔ اس میں تین ایئر بیگز شامل کیے گئے ہیں جو حادثات کے دوران مسافروں کی حفاظت یقینی بناتے ہیں۔پاکستان میں ٹویوٹا یارِس اے ٹی آئی وی ایکس سی وی ٹی 1.5 بلیک انٹیریئر کی ایکس فیکٹری قیمت 63,19,000 روپے مقرر کی گئی ہے۔میزبان بینک نے ٹویوٹا یارِس 1.5 کے لیے تین سالہ آسان قسطوں کا منصوبہ پیش کیا ہے۔یہ منصوبہ 30 فیصد ڈاؤن پیمنٹ اور 5 فیصد باقی ویلیو کے ساتھ دیا جا رہا ہے۔ڈاؤن پیمنٹ: 18,98,800 روپے،ماہانہ قسط: 1,69,356 روپے،مدت: 36 ماہ (تین سال)یہ قسطیں گاڑی کی ایکس فیکٹری قیمت پر مبنی ہیں اور اس میں ٹیکس شامل نہیں ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…