جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

خاوند کی وفات کا صدمہ، بیوی بھی چل بسی

datetime 9  جنوری‬‮  2025 |

دینہ (این این آئی) دینہ میں خاوند کی وفات کا صدمہ بیوی سے برداشت نہ ہو سکا، بیوی بھی چل بسی۔ہسپتال ذرائع کے مطابق 60سالہ ماسٹر غضنفر عرصہ دراز سے دل کے عارضہ میں مبتلا تھا، اچانک طبیعت خراب ہوئی تو ہسپتال جا کر وفات پا گیا۔بیوی نے جب خاوند کی وفات کا سنا تو بیوی کا دل بھی بند ہو گیا اور بیوی بھی دارِ فانی سے کوچ کر گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…