پیر‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2026 

مدینہ منورہ میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری، صحرا زیر آب

datetime 6  جنوری‬‮  2025 |

مدینہ منورہ (این این آئی)مدینہ منورہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کے باعث صحرائی علاقے زیر آب آگئے۔ متعدد علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی۔مسجد نبوی ۖ میں بھی باران رحمت خوب جم کر برسی، زائرین نے بارش کے دوران اللہ کے حضور دعائیں مانگیں۔بارش کے باعث مدینہ منورہ ریجن میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات نے جدہ اور مکہ مکرمہ میں بھی موسلادھار بارش کے حوالے سے ریڈ الرٹ جاری کر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…