جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں قید پی ٹی آئی کارکنوں کیلئے کمبل بھجوا دئیے

datetime 26  دسمبر‬‮  2024 |

راولپنڈی(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کارکنوں کیلئے کمبل بھجوا دیئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پی ٹی آئی کے کارکنان کیلئے کمبل پہنچا دئیے گے۔

پی ٹی آئی کے ڈھائی سو کارکنوں کیلئے کمبل کیساتھ ساتھ جرابیں اور دیگر اشیا بھی بھجوائی گئیں۔پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری قید کارکنوں کیلئے کمبل اور دیگر اشیا لے کر اڈیالہ جیل پہنچے۔ پی ٹی آئی کارکنوں کے لیے کمبل سمیت دیگر اشیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے فراہم کی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…