جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

سال 2024 کے دوران وفاقی دارالحکومت میں 163 شہری قتل

datetime 25  دسمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)رواں سال 2024 کے دوران وفاقی دارالحکومت میں 163 شہریوں کو قتل کردیا گیا۔پولیس کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال اسلام آباد سے 5 افراد کو تاوان کیلئے اغواء کیا گیا، شہر میں 1770 ڈکیتی کی وارداتیں ہوئیں، اس دوران مزاحمت پر 16 افراد کو قتل کردیا گیا۔

سال 2024 میں چوری کی ایک ہزر وارداتیں ہوئیں 3 ہزار 397 موٹرسائیکلیں اور 430 گاڑیاں چوری کی گئیں جبکہ اسلحہ کے زور پر 600 موٹر سائیکلز اور 33 گاڑیاں چھینی گئیں۔ شہر میں پورا سال مجموعی طور پر 22 ہزار 492 وارداتیں ہوئیں جبکہ جرائم کنٹرول کرنے میں کئی پولیس اہلکار شہید بھی ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…