ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

شادی تقریب میں فائرنگ ،2نوجوان جاں بحق، ایک زخمی

datetime 24  دسمبر‬‮  2024 |

ملتان (این این آئی)ملتان میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 2نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق شادی کی تقریب میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں پیش آیا۔

پولیس نے بتایا کہ رات گئے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس سے تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…