پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

چینی کمپنی کا الیکٹرک وہیکلز کیلئے پاکستان میں 350ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

datetime 21  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید تین ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت میں ہوئی، انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی ، جہاں زین قریشی، راجہ ناصر محفوظ، راجہ شہباز پر فرد جرم عائد کی گئی ۔دوران سماعت پراسیکیوٹر سید ظہیر شاہ نے کہا کہ راجہ شہباز ٹائیگر نے 265ڈی کی درخواست دیدی جبکہ بیرون ملک فرار ملزم محمد عاصم کے شناختی کارڈ کو بلاک کرنے کے لئے چیئر مین نادرا کو تحریری طور پر آگاہ کیا جائے اور ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن سے جواب طلب کیا جائے۔

پراسیکیوٹر نے مزید بتایا کہ عدالت کا علاقہ پنجاب حکومت کے زیر انتظام ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج کے حصول کے لئے ہوم ڈیپارٹمنٹ اور ہائیکورٹ ہی اختیار رکھتی ہے۔دوسری جانب وکیل صفائی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کی سی سی ٹی وی فوٹیج دی جائے۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے حصول کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا اور سماعت 24 دسمبر تک ملتوی کر دی۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…