بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

2024 میں کن کھلاڑیوں کو گوگل پر زیادہ سرچ کیا گیا؟

datetime 12  دسمبر‬‮  2024 |

نئی دہلی (این این آئی)سال 2024 کھیلوں کے حوالے سے کافی اہم رہا۔ اس سال کھیلوں کے شوقین افراد نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، یو ای ایف اے یورپین چیمپئن شپ، پیرس اولمپکس اور پیرا اولمپکس میں ایتھلیٹس کو اپنے فن کا مظاہرہ کرتے دیکھا۔گوگل کی جانب سے جاری کی جانے والی رواں برس کی سرچ رپورٹ کے مطابق الجیرین باکسر ایمان خیلِف اس سال سب سے زیادہ سرچ کی گئیں۔

ایمان نے پیرس اولمپکس میں خواتین کی کیٹگری میں طلائی تمغہ جیتا جس کے بعد ان کی جنس کو لے کر ایک تنازعہ اٹھا اور انہیں آن لائن تضحیک کا خوب سامنا کرنا پڑا۔اس فہرست میں دوسرے نمبر پر مشہور باکسر مائیک ٹائسن ہیں جنہوں نے گزشتہ ماہ باکسنگ رنگ میں 19 برس بعد کم بیک کیا۔ان کے علاوہ عالمی سطح پر ڈھونڈے جانے والے ایتھلیٹس میں لیمین یامل تیسرے، سائمن بائلز چوتھے، جیک پال پانچویں، نِکو ولیمز چھٹے، بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا ساتویں، اسکاٹی شیفلر آٹھویں، ششانک سنگھ نویں اور روڈری دسویں نمبر پر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…