ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

بانی پی ٹی آئی کو بشری بی بی سے خطرہ ہے، فیصل واوڈا

datetime 10  دسمبر‬‮  2024 |

نوشہرہ (این این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو خود ان کی اہلیہ بشری بی بی سے خطرہ ہے۔نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ سابق وزیراعلی محمود خان اور پرویز خٹک کے ساتھ دیرینہ مراسم ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک کے وسیع تر مفاد کی خاطر پرویز خٹک اور محمود خان سے رابطے ہوئے ہیں۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ سیاست کے پورے میدان میں کھیلتا ہوں۔ تحریک انصاف کے اہم رہنمائوں کے ساتھ رابطہ ہوتا ہے۔فیصل واوڈا نے کہا کہ علی امین گنڈاپور مرکز پر حملے کی بجائے اپنی حکومت میں اہم کردار ادا کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…