جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

شاہ رْخ خان اور انکے بیٹے کے برانڈ کو دنیا کی بہترین شراب کا ایوارڈ مل گیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے کنگ رخ خان اور ان کے بیٹے آریان خان کی وسکی برانڈ نے عالمی ایوارڈ جیت لیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان اور ان کے بیٹے آریان خان کی وہسکی برانڈD’YAVOL Inception‘ نے حال ہی میں 2024 نیو یارک ورلڈ اسپرٹس مقابلے میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔اس برانڈ نے ‘بیسٹ اوور آل اسکاچ’، ‘بیسٹ آف کلاس’، اور ‘بیسٹ بلینڈڈ مالٹ اسکاچ وہسکی’ کے ایوارڈز اپنے نام کیے۔

یاد رہے کہ یہ برانڈ 2022 میں آریان خان کی جانب سے بزنس میں قدم رکھنے کے اعلان کے بعد لانچ کیا گیا تھا۔ آریان اور شاہ رخ نے مل کر اس برانڈ کو متعارف کروایا جسے اب دنیا کے بہترین وہسکی برانڈز میں شمار کیا جا رہا ہے۔ مقابلے میںD’YAVOL’ کو معیار اور مینوفیکچرنگ کے سخت اصولوں پر جانچا گیا، جس میں یہ برانڈ پورا اترا۔ ایوارڈ جیتنے پر آریان خان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی محنت اور برانڈ کے معیار کا نتیجہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…