اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

20 سال بعدپاکستان کو کھیلوں کے ایک اور عالمی ایونٹ کی میزبانی مل گئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کو 20 سال بعد ورلڈ اسکواش ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔پاکستان اگلے سال اپریل میں ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا اور ورلڈ اسکواش نے بھی 6 سے 10 اپریل 2025ء تک کراچی میں ایونٹ کے انعقاد کی تصدیق کر دی ہے۔

پہلی ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ میں 60 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم ہو گی۔واضح رہے کہ پاکستان نے آخری مرتبہ کسی ورلڈ اسکواش ایونٹ کی میزبانی 2005ء میں کی تھی۔اب پاکستان کو 20 سال بعد ورلڈ اسکواش ایونٹ کی میزبانی ملی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…