جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان کا تاریخ میں پہلی بار 4 نئے بحری جہاز بیرون ملک سے آرڈر کرنے کا فیصلہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار 4 نئے بحری جہاز بیرون ملک سے آرڈر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔چیئرمین پی این ایس سی سلطان چاولہ کے مطابق جہاز آرڈر طے کرنے کے لیے پی این ایس سی ٹیم رواں ہفتے چین روانہ ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی این ایس سی کے لیے جہاز چین سے خریدیں گے، ایک جہاز کی بیشتر رقم پاکستانی روپے میں ادا ہو گی۔

سلطان چاولہ نے کہا کہ پہلا جہاز تقریبا ایک سال بعد مل سکتا ہے، دیگر بعد میں دستیاب ہوں گے، پی این ایس سی کارگو ترسیل صلاحیت 40 فیصد بڑھ جائے گی۔چیئرمین سلطان چاولہ نے کہا کہ دو پرانے جہاز 8 ارب روپے میں بیچنے کے لیے بولیاں طلب کی گئی ہیں، مارچ تک فروخت مکمل کریں گے۔پاکستان نے آخری بار 20 سال قبل پی آئی اے کے لیے نئے ہوائی جہازوں کا آرڈر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…