جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

راحت فتح علی خان اور سنجے دت کی دبئی میں ملاقات، ویڈیو وائرل

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

دبئی (این این آئی)پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کی دبئی میں بھارتی اداکار سنجے دت سے ملاقات ہوئی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ راحت فتح علی خان نے انسٹاگرام پر دبئی میں سنجے دت سے ہونے والی ملاقات کی ویڈیو شیئر کی ہے۔

ویڈیو میں دونوں فنکاروں کو انتہائی خوش گوار انداز میں ایک دوسرے سے ہاتھ ملاتے اور گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔راحت فتح علی نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ شکریہ سنجے دت صاحب! آپ کے شفقت بھرے الفاظ اور محبت میرے لیے بہت معنی رکھتے ہیں۔ گلوکار نے اپنی پوسٹ کے آخر میں سنجے دت کیلئے اپنی نیک تمنائوں کا اظہار بھی کیا ہے۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…