اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات کی بارش سے متعلق اہم پیشگوئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر کے باقی دنوں میں ملک بھرمیں بارشوں کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے،وسطی پنجاب کی طرح اسلام آباد میں بھی اسموگ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر ویدرفورکاسٹنگ ڈاکٹر ظہیر احمد بابر کے مطابق نومبرمیں پہلے جیسی بارشیں ہوتی تھیں اس بار نہیں برسیں گی، پورے ہفتہ کے دوران بارش نہیں ہے جس کی وجہ سے اسموگ اوربعض جگہ پرفوگ کی صورتحال پیدا ہو گی ،اس بارنومبر میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی ۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…