منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی نئی ویژول آئیڈنٹیٹی جاری کر دی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

دبئی(این این آئی) آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی نئی ویژول آئیڈنٹیٹی جاری کر دی۔ریلیز کی گئی ویڈیو میں چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا لوگو میں پاکستان کا مشہور ٹرک آرٹ بھی دکھایا گیا، آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2017ء ے بعد پہلی بار ہو رہی ہے جو پاکستان میں کھیلی جا رہی ہے۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی آئندہ برس پاکستان میں 19 فروری سے 9 مارچ تک شیڈول ہے، ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 میں سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…