منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

بھکاریوں کی دادی کے چالیسویں میں 12ہزار سے زائد گداگروں کی پرتعیش دعوت، ویڈیو وائرل

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ ( این این آئی)گوجرانوالہ میں بھکاریوں نے اپنی دادی کے چہلم پر مٹن قورمہ، مربے ، بریانی جیسے شاہانہ اور پرتعیش کھانوں کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ میں بھکاریوں کی دادی کے چہلم پر مہمانوں کو دئیے جانے والے کھانے کی مثال ماضی میں نہ کہیں سنی نہ دیکھی جہاں صرف مہمانوں کو پر تعیش کھانے پر لگ بھگ سوا کروڑ روپے خرچ کردئیے گئے۔

گوجرانوالہ کینٹ کے علاقہ راہوالی میں بھیک مانگنے والوں نے دادی کے چہلم پر سوا کروڑ روپے خرچ کر ڈالے ۔رسم چہلم کی تقریب میں 800بھکاریوں نے شرکت کی ،چہلم کی تقریب میں مہمانوں کیلئے ناشتے میں سری پائے جبکہ شام کے کھانے میں اڑھائی سو بکرے کے علاہ انواع اقسام کا اہتمام کیا گیا ۔کھانے میں نان، چاول، گاجر، سیب کا مربع اور تمام قسم کے مشروبات بھی پیش کیے گئے۔ مہمانوں کو پرائیویٹ مارکی میں کرسیوں پر بٹھا کر اعلی قسم کا کھانا دیا گیا۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…