اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

16 سال سے چھوٹے بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کی تیاری

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

سڈنی(این این آئی)آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کیلئے قانون سازی کئے جانے کاامکان ہے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز نے کہا کہ مجوزہ قوانین اگلے ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کیے جائیں گے۔انہوںنے کہاکہ ان قوانین کا مقصد سوشل میڈیا کے نقصان کو کم کرنا ہے جو آسٹریلوی بچوں کو پہنچ رہا ہے۔

انتھونی البانیز نے کہا کہ یہ والدین کیلئے ہے جو میری طرح ہمارے بچوں کی آن لائن حفاظت کے بارے میں پریشان ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ آسٹریلوی خاندان اس حوالے سے جان لیں کہ حکومت آپ کے ساتھ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے بہت سی تفصیلات پر بحث ہونا باقی ہے۔جن بچوں کو والدین کی اجازت ہو گی ان پر پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔حکومت نے کہا کہ پابندی کا اطلاق سوشل میڈیا پر پہلے سے موجود نوجوانوں پر نہیں ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…