ہفتہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2026 

سلمان اکرم راجہ کے بیان پر شیر افضل مروت کا کرارا جواب

datetime 31  اکتوبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی) رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے سلمان اکرم راجہ پر واضح کیا ہے کہ آپ نہ میرے باس ہیں اور نہ ہی مجھے قابو کرنے کا اختیار ہے۔رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے پارٹی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے بیان پر ردعمل میں سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نہ میرے باس ہیں اور نہ ہی مجھے قابو کرنے کا اختیار ہے، میرے باس بانی پی ٹی آئی اور بیرسٹر گوہر ہیں، میں انہیں جوابدہ ہوں۔

واضح رہے کہ سیکرٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ شیر افضل مروت کو خود کو قابو میں رکھنا ہوگا، اگر وہ پارٹی میں کوئی کردار ادا کرنا چاہتے ہیں تو ہم انہیں ایک موقع دے رہے ہیں لیکن اگر ان کی جانب سے نظم و ضبط کا مظاہرہ نہ کیا گیا تو ہم ان کے خلاف کارروائی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…