جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

بارات میں ہوائی فائرنگ، آتشبازی دْولہا کو مہنگی پڑ گئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024 |

سکھر (این این آئی)سکھر میں ہونے والی ایک شادی کی تقریب سے پولیس نے دْولہا کو حراست میں لے لیا۔سکھر کے بندر روڈ کے قریب بارات میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کی وجہ سے بے چارا دْولہا پھنس گیا۔

پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر دولہا کو حراست میں لیا گیا۔پولیس نے دولہا کو کچھ وقت حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا۔شیروانی اور ہار پہنے دْولہا کی تھانے میں بیٹھنے کی ویڈیوز اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…