منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

اسرائیلی حملہ؛ ایران نے جوابی کارروائی کی تو نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے کارروائی کی تو نتائج بھگتنا ہوں گے۔امریکی ٹی وی نے بتایاکہ ہفتہ کو وائٹ ہائوس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیل کے گزشتہ رات ایران پر کیے گئے حملوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان حملوں کا سلسلہ ختم ہوجانا چاہیے۔

تہران نے اگر کوئی جوابی کارروائی کی تو نتائج بھگتنا ہوں گے۔وائٹ ہائوس کے سینئر اہلکار کے مطابق امریکی انتظامیہ کا موقف ہے کہ اسرائیل کے ایران کے خلاف آپریشن کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست فوجی کارروائیوں کا سلسلہ مکمل ہوگیا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن کو اسرائیل کے ایران پر حملے کے بارے میں آگاہ کردیا گیا تھا۔ ایران پرحملے میں امریکا نے کسی بھی طرح کی کوئی معاونت یا مدد نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…