بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 بہن بھائی جاں بحق

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024 |

مردان(این این آئی) چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر تین بہن بھائی جاں بحق اور ایک بھائی زخمی ہوگیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق مردان میں باغیچہ ڈھیری کے علاقے میں کمرے کی چھت گر گئی، جس کے ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو1122، میڈیکل اور ڈیزاسٹر ٹیم موقع پر پہنچی اور متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کیا۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں شہزادہ نامی شخص کی 18 سالہ بیٹی، 12 سالہ بیٹی اور 10 سالہ بیٹا عزیز جاں بحق جب کہ 16 سالہ بیٹی زخمی ہوئی۔دریں اثنا پشاور کے علاقے رامپورہ گیٹ میں آئل گودام کی چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا جب کہ واقعے میں دکان کا مالک زخمی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق مزدور کی لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…