جمعرات‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2026 

اسرائیل کی ایران کو جوابی حملے سے باز رہنے کی دھمکی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024 |

تل ابیب(این این آئی)اسرائیل نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد ایران کو جوابی کارروائی سے باز رہنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہاہے کہ اگر ایران نے جوابی کارروائی کی تو بھاری قیمت ادا کرنی ہوگی۔غیرملکی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے ایران کو خبردار کیا کہ اگر اس نے جوابی حملے کیے تو کشیدگی کا ایک نیا باب شروع ہو گا جس کا جواب اسرائیل بھرپور انداز میں دے گا۔

اسرائیلی فوجی ترجمان ڈینیئل ہگاری نے کہاکہ اگر ایرانی حکومت نے کشیدگی کا ایک نیا دور شروع کرنے کی غلطی کی تو ہم اس کا جواب دینے کے پابند ہوں گے۔انہوںنے کہاکہ ہمارا پیغام واضح ہے کہ وہ تمام لوگ جو اسرائیل کی ریاست کو دھمکیاں دیتے ہیں اور خطے کو وسیع تر کشیدگی کی طرف لے جانا چاہتے ہیں، وہ بھاری قیمت ادا کریں گے۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…