لاہور(نیوزڈیسک)جاﺅعیش کرو,ن لیگ نے ضمنی الیکشن جیتنے کاایک انوکھاحل نکال لیا لیسکو حکام کے مطابق لاہور کے این اے 122 میں ضمنی انتخاب کے عمل کو تسلسل فراہم کرنے کے لئے بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ حلقے کے تمام علاقوں میں کل صبح 8بجے سے رات 12 بجے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی ۔ حلقے کے 161 فیڈرز بلا تعطل بجلی فراہم کریں گے کسی بھی قسم کی تکنیکی خرابی کے باعث بجلی بند ہونے پر لیسکو کی خصوصی ٹیمیں حرکت میں آئیں گی اور اس خرابی کو فوری درست کیا جائے گا جب کہ شہر کے دیگر علاقوں میں بدستور بجلی کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری رہے گا
ن لیگ نے ضمنی الیکشن جیتنے کاایک انوکھاحل نکال لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی



















































