لاہو ر (نیوزڈیسک)لاہورکے حلقہ این اے 122میں اتوار کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں کامیابی کی امید میں مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے پیشگی جشن کی تیاریاں بھی شروع کر دیں ہیں ۔آتش بازی کا سامان جمع کرنے کے ساتھ مٹھائیوں کے آرڈر بھی دیدئیے گئے۔ (ن) لیگ اور پی ٹی آئی نے نہ صرف بطور جماعت پیشگی جشن کی تیاریاں بھی شروع کر دی ہیں بلکہ رہنماو¿ں اور کارکنوں نے بھی اپنے اپنے طور پر تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔مٹھائیاں تقسیم کرنے کے لئے بیکریوں کے مالکان کوآرڈزبھی دے گئے ہیں جس کی وجہ سے 11اکتوبرکی رات کولاہورمیں جشن کاساماں ہوگا۔
الیکشن میں فتح ،ن لیگ اورتحریک انصاف نے جشن منانے کی تیاریاں شروع کردیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
Foot In The Door
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری



















































