لاہور(نیوزڈیسک)لاہورمیں 11اکتوبرکواین اے 122کے ضمنی انتخابات ہونے جارہے ہیں لیکن اس دوران شہرمیں لاپتہ افراد کی پراسرارہلاکت نے شہریوں کوپریشانی میں مبتلاکردیاہے ۔لاہور شہر میں تین افر اد پر اسر ار طو ر پر ہلا ک ہو گئے۔پو لیس نے تینو ں کی نعش پو سٹما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نے بجھو ا کر تفتیش شر وع کر دی۔بتا یا گیا ہے کہ انا ر کلی سے 45سا لہ نا معلو م شخص کی نعش ملی ،جسے پو لیس نے اید ھی ایمبو لینس کے زریعے مر دہ خا نے بجھو ایا ۔شا ہد رہ میں ریلو ے لا ئنو ں سے70سا لہ نا معلو م شخص کی نعش کو بھی پو لیس نے پو سٹما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نے بجھو ایا ۔نو لکھا سے ملنے والی نعش کے با رے میں پو لیس کا کہنا ہے کہ مر نے والے کا نا م طا رق محمو د معلو م ہو ا ہے۔تینو ں افر اد کی مو ت کی وجو ہا ت معلو م کر نے کے لئے پو لیس نے تفتیش شر وع کر دی.واضح رہے کہ اس سے قبل پراسرارطورپرلاپتہ افراد کی ہلاکت کے واقعات کراچی میں عام تھے لیکن وہاں پررینجرزکے آپریشن کی وجہ سے پراسرارطورپرلاپتہ ہونے والے افرادکی ہلاکتوں کاسلسلہ رک گیاہے ۔
این اے 122الیکشن ،تین لاپتہ افراد کی پراسرارہلاکت ،شہری پریشان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
Foot In The Door
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری



















































