پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

اڈیالہ جیل میں جگہ ختم، پی ٹی آئی کے 240گرفتار کارکنان اٹک جیل منتقل

datetime 23  اکتوبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)احتجاج کے دوران گرفتار کئے گئے 240تحریک انصاف کے کارکنان کو اڈیالہ جیل میں گنجائش نہ ہونے پر ڈسٹرکٹ جیل اٹک منتقل کردیا گیا ہے۔جیل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ احتجاجی مقدمات میں 235مرد اور 5خواتین کو گرفتار کیا گیا تھا۔

جیل حکام کے مطابق ان قیدیوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل لایا گیا تھا لیکن جیل میں مزید گنجائش نہ ہونے پر قیدیوں کو ڈسٹرکٹ جیل اٹک منتقل کردیا گیا ہے۔جیل حکام کے مطابق سینٹرل جیل راولپنڈی میں اس وقت کوئی زیر سماعت قیدی نہیں ہے، قیدیوں کی ڈسٹرکٹ جیل اٹک منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…