پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا، خواجہ آصف

datetime 23  اکتوبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں وزیر دفاع نے کہاکہ ملٹری تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کا کیس ملٹری کورٹ میں ہی چلنا چاہیے۔

انہوں نے کہاکہ فریم ورک بنانا پڑے گا کہ کون سا معاملہ آئینی ہے اور اس کو آئینی عدالت میں چلنا چاہیے۔دوران گفتگو خواجہ محمد آصف نے تصدیق کی کہ فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…