جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

لاہور میں اسموگ کی روک تھام کے لیے مصنوعی بارش کرنے کی تیاریاں

datetime 19  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) لاہور میں اسموگ کی روک تھام کے لیے مصنوعی بارش کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں ۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق لاہور میں مصنوعی بارش پر 35کروڑ روپے تخمینہ آئے گا۔

مصنوعی بارش کے لیے محکمہ موسمیات اور ماحولیات اہم کردار ادا رکیں گے۔یاد رہے کہ لاہور میں گزشتہ سال نگراں حکومت کے دور میں بھی مصنوعی بارش کا تجربہ کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق آلودگی بڑھنے سے بچوں کو اسکولوں میں چھٹیاں دینے کی بھی تجویز سامنے آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…