اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

لاہور میں جعلی پیر کی ساتھی کے ساتھ ملکر ذہنی مریض لڑکی سے اجتماعی زیادتی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارالحکومت کے علاقے شاد باغ میں جعلی پیر نے ساتھی کے ساتھ ملکر نوجوان ذہنی مریض لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،واقعے کا مقدمہ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں خاتون سمیت تین افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔مقدمے میں لکھا گیا ہے کہ ملزمان نے لڑکی سے مختلف حیلے بہانوں سے 18لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سونا اور موبائل بھی ہتھیائے اور جعلسازی سے کاغذات تیار کرکے لڑکی سے جھوٹا نکاح بھی کیا۔

ملزم جاوید اور اسکے ساتھی اصغر نے لڑکی کو دم کرنے کے بہانے زیادتی کا نشانہ بنایا اور جنسی درندگی کی ویڈیوز بناکر اسے وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتے رہے۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی نفسیاتی مریض ہے، جسے والدین دم کروانے کے لئے جعلی پیر کے پاس لے کر گئے تھے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان جاوید، اصغر اور ساجدہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی اور گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دیں۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…