جمعرات‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2026 

صومی علی نے لارنس بشنوئی کو زوم کال کی دعوت دے دی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024 |

ممبئی (این این آئی) سلمان خان کی سابق گرل فرینڈ صومی علی نے لارنس بشنوئی کو زوم کال پر چیٹ کیلئے دعوت دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی سپر سٹار سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی سے بات چیت کیلئے امریکا میں مقیم صومی علی نے سوشل میڈیا کا سہارا لیا ہے۔

صومی علی نے جمعرات کو اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر لارنس بشنوئی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ یہ لارنس بشنوئی کیلئے براہ راست پیغام ہے”نمستے لارنس بھائی!سنا بھی ہے اور دیکھا بھی کہ آپ جیل سے بھی زوم کالز کررہے ہو، تو مجھے آپ سے کچھ باتیں کرنی ہیں، برائے مہربانی مجھے بتائیے کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے؟۔ پیغام کے آخر میں صومی علی نے لارنس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اپنا موبائل نمبر دے دیجئے، بڑا احسان ہوگا آپ کا۔ شکریہ۔



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…