منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور میں 14سالہ لڑکی سے زیادتی، سوتیلا باپ گرفتار

datetime 16  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی)چوہنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے سوتیلے باپ کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم لڑکی کا سوتیلا باپ ہے اور ایک سال سے زیادتی کر رہا تھا، ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کرکے گرفتار کیا گیا۔

لڑکی کی طبیعت خراب ہونے پر ڈاکٹر کے پاس لے جایا گیا جہاں بچی کے ساتھ زیادتی کا معلوم ہوا، والدہ نے 14سالہ کنزہ سے جب پوچھا تو لڑکی نے زیادتی کے متعلق بتایا۔والدہ کی درخواست پر ملزم سیف علی کے خلاف تھانہ چوہنگ میں مقدمہ درج کرکے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کا کہنا تھا کہ بچوں اور خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…