جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

لاہور میں‌ طالبہ سے زیادتی کیخلاف احتجاج، پولیس اہلکار طالبات کو ڈراتا رہا‘ ویڈیو منظرعام پر آ گئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب گروپ آف کالجز (پی جی سی) کے باہر ایک پولیس اہلکار کی جانب سے طالبات کو دھمکانے کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے پی جی سی کیمپس 10 میں دو روز قبل ایک طالبہ کو مبینہ طور پر سیکیورٹی گارڈ نے زیادتی کا نشانہ بنایا، جس کے بعد طلبہ نے احتجاج شروع کیا۔ احتجاج کے دوران پولیس نے طلبہ پر تشدد کیا۔

ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پولیس اہلکار احتجاج کرنے والی طالبات کو ڈرا رہا ہے، اور کہا جا رہا ہے کہ یہاں طالبات موجود ہیں، کہیں دوبارہ ایسا کوئی واقعہ پیش نہ آ جائے۔پولیس اہلکار نے مزید کہا، “میری بات سنیں، جو طلبہ پڑھنا چاہتے ہیں وہ اندر چلے جائیں”، جس پر احتجاجی طلبہ نے جواب دیا کہ “کوئی نہیں پڑھنا چاہتا”۔پولیس اہلکار نے طلبہ کو گیٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا، “دیکھیں، گیٹ کھلا ہے، یہاں طالبات موجود ہیں، کوئی نیا واقعہ نہ ہو جائے”۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…