اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد کی بڑی یونیورسٹی کے باہر منشیات سپلائی کرنیوالی خاتون گرفتار

datetime 12  اکتوبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے 24 گھنٹوں کے دوران خاتون سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اے این ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائیوں میں 44 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 3.445 کلو گرام منشیات برآمد ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں کے طلبائ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ترجمان کے مطابق اسلام آباد کی ایک بڑی یونیورسٹی کے قریب خاتون منشیات فروش سے 1 کلو گرام ہیروئن اور 200 گرام چرس برآمد کی گئی۔انہوں نے کہا ہے کہ ملتان میں یونیورسٹی کے قریب ملزم سے 495 گرام آئس جبکہ ڈیرہ غازی خان کے قریب 2 کارروائیوں میں 2 ملزمان سے 1200 گرام آئس برآمد ہوئی ہے۔ترجمان اے این ایف کا یہ بھی کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…