ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر جلد فیصلہ کرے، اسپیکر قومی اسمبلی کا دوسرا خط

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان کو دوسرا خط لکھ دیا جس میں مخصوص نشستوں پر جلد فیصلہ کرنے کا کہا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماؤں کی درخواست پر مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن کو دوسرا خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر جلد فیصلہ کرے۔

اس سے قبل پارلیمانی رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو خط لکھا، خط میں الیکشن ترمیمی بل کے تناظر میں خواتین اور غیر مسلم اراکین اسمبلی کی نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ نہ کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔پارلیمانی رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی کو مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن کو جلد فیصلہ کرنے کے لیے خط لکھنے کی درخواست کی۔

پارلیمانی رہنماؤں کی استدعا پر ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو دوسرا خط لکھ دیا۔خط میں یاد دہانی کرائی گئی ہے کہ آئینی ترمیمی بل 2024 منظور ہو چکا ہے، اب الیکشن کمیشن جلد سے جلد خواتین اور غیر مسلم اراکین کی نشستوں کے حوالے سے فیصلہ کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…