جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ایئرپورٹ دھماکے کی تحقیقات؛ جائے وقوع کے اطراف کیمرے نہ ہونے کا انکشاف

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی) کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی تحقیقات کے لیے دونوں صوبوں سے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا، جیوفینسنگ سے حاصل شدہ مشکوک نمبروں کی چھان بین جاری ہے، جائے وقوع کے اطراف کیمرے نہ ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کا کرائم سین 36 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود کلیئر نہیں کیا جاسکا، تحقیقاتی ٹیموں کی آمد جاری ہے۔

پولیس حکام نے مقدمے کے اندراج کے لیے مسودہ سی ٹی ڈی کو ارسال کردیا ہے، پولیس کی جانب سے دھماکے کے سہولت کاروں کی تلاش میں کراچی اور بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے چھاپے جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق اب تک تحقیقات کے لیے دونوں صوبوں سے متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، جیوفینسنگ سے حاصل شدہ مشکوک نمبروں کی چھان بین جاری ہے۔ذرائع کا کے مطابق جائے وقوع کے اطراف کیمرے نہ ہونے سے تفتیش میں مشکلات کا سامنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…