منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

سبزیاں غریب عوام کی پہنچ سے دور ادرک کی قیمتوں میں600روپے کلو اضافہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2024 |

پتوکی(این این آئی) سبزیاں غریب عوام کی پہنچ سے دور ادرک کی قیمتوں میں600روپے کلو اضافہ دیگر سبزی بھی مصالحہ جات بھی مہنگے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کاروائی سے گریزاں ۔تحصیل پتوکی میں مصنوعی مہنگائی نے جنم لے لیا اسسٹنٹ کمشنر پتوکی نے خاموشی اختیار کرلی پتوکی سبزی منڈی میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ آلو اورسمیت مصالحہ جات کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوکر رہ گیا ہے

ادرک کی قیمت 800روپے کلو سے بڑھ کر 1400روپے کلو تک پہنچ گئی پتوکی انتظامیہ آرام کی نیند سو گئی شہریوں نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف ،چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان ،ڈی سی قصور سے شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کو فوری طور پر ضلع بدر کیا جائے اور مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…