ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

فیض آباد، پولیس پر پتھراؤ میں ملوث17 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 5  اکتوبر‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)عدالت نے فیض آباد میں پولیس پر پتھراؤ کرنے کے الزام میں گرفتار 17 ملزمان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔تھانہ صادق آباد پولیس نے گرفتار سترہ مظاہرین کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا، ملزمان میں مرزا دانیال، محمد رمضان، شیخ وقار، مبشر اور خرم ، سید حیدر، ثقلین، حفیظ، عمیر، نصیب، سلیمان، غلام مرتضٰی بھی ملزمان میں شامل ہیں۔اسی طرح دیگر ملزمان میں عادل، گل نور، وارث، عجب گل اور حامد بھی شامل ہیں۔

عدالت نے ملزمان کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا، ملزمان کے خلاف تھانہ صادق آباد میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…