منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو تشدد کرکے قتل کردیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی)لاہور میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو تشدد کرکے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق غازی آباد تاجپورہ محمد علی بازار کے قریب گھریلو جھگڑے پر ملزم یاسر نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔

مقتولہ کی شناخت 28 سالہ رباب بی بی کے نام سے ہوئی۔ پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر کے مختلف پہلوؤں پر کاروائی کا آغاز کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے کاروائی کے بعد لاش کو مردہ خانہ منتقل کر دیا۔ایس پی کینٹ کے مطابق مقتولہ کے والد امتیاز کی مدعیت میں ملزم یاسر اور ایک نا معلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔ قانون ہاتھ میں لینے والوں سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…