اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نےہفتہ سے 8اکتوبر تک اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کی گئی نئی موسمیاتی ایڈوائزری کے مطابق 5اکتوبر سے ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی،5سے 8اکتوبر کے دوران چترال،دیر،سوات،شانگلہ،مالا کنڈ،صوابی میں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق5سے 7اکتوبر کے دوران مردان، کرم، اورکزئی، کوہاٹ، ہنگو اور ڈیرہ اسماعیل خان میں بارشیں متوقع ہیں، 5سے 7اکتوبر کے دوران مری، گلیات، گجرات، وسطی اور جنوبی پنجاب کے چند علاقوں میں بادل برسیں گے۔5سے 7اکتوبر تک شہر اقتدار اسلام آباد جبکہ 5سے 8اکتوبر کے دوران کوئٹہ، ژوب، لسبیلہ اور کوئٹہ میں بھی محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…