منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

مولانا مودودی کے دیرینہ ساتھی چوہدری اسلم سلیمی انتقال کر گئے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی)بانی جماعتِ اسلامی مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کے دیرینہ ساتھی چوہدری اسلم سلیمی انتقال کر گئے۔چوہدری اسلم سلیمی کچھ عرصے سے علیل تھے، انتقال کے وقت ان کی عمر 92 سال تھی۔

وہ جماعتِ اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل اور طویل عرصہ نائب امیر رہے ہیں۔ چوہدری اسلم سلیمی نے کئی بار قائم مقام امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان کی ذمے داری بھی سنبھالی ہے۔مرحوم چوہدری اسلم سلیمی کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ جمعہ منصورہ لاہور میں ادا کی گئی جس میں بڑی تعدا د میں جماعت اسلامی کے رہنمائوں اور دیگر نے شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…