ہفتہ‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2024 

شوہر سے جھگڑے کے بعد خاتون نے بیٹیوں کو زہر دے دیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ(این این آئی)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خاتون نے شوہر سے جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر 2 بیٹیوں کو زہر دے دیا، دونوں بچیاں اسپتال میں دم توڑ گئیں۔پولیس کے مطابق تحصیل پیر محل کے تھانہ اروتی کی حدود میں کالووال کے رہائشی غلام شبیر اور اس کی بیوی میں جھگڑا ہوا، جھگڑے کے بعد خاتون نے اپنی دو بچیوں 13 سالہ انعم اور 8 سالہ مصباح کو مبینہ طور پر زہر دے دیا۔

جنھیں طبی امداد کیلئے الائیڈ اسپتال فیصل آباد منتقل کیا گیا جہاں دونوں بچیاں انتقال کرگئیں، بچیوں کو تدفین سے پہلے زیورات بھی پہنائے گئے۔پولیس کے مطابق خاتون کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی ہے، غلام شبیر نے دو شادیاں کر رکھی تھیں جس کی وجہ سے آئے دن گھر میں جھگڑا رہتا تھا۔



کالم



پاور آف ٹنگ


نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…