ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

میانوالی میں دفعہ 144 نافذ ،رینجرز تعینات

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024 |

میانوالی (این این آئی)پنجاب کے شہر میانوالی میں 7 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی اور رینجرز کو تعینات کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق میانوالی میں دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

دفعہ 144 پر پابندی کا اطلاق یکم اکتوبر سے 7 اکتوبر تک ہو گا۔میانوالی میں رینجرز کی 2 کمپنیاں یکم سے 3 اکتوبر تک تعینات ہوں گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پابندی کا اطلاق میانوالی میں دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے کل میانوالی، ملتان اور فیصل ا?باد میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…