اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

datetime 29  ستمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد اورگردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے جبکہ سندھ اوربلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور دن کے اوقات میں گرم رہنے کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں موسم گرم رہے گا تاہم بہاولنگر، بہاولپور، رحیم یارخان اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے دیر، چترال ، کرم، وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں آندھی چلنے اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پربارش کی توقع ہے جبکہ سندھ اوربلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیرمیں چند مقامات پر تیزہواو?ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش تاہم گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…